ماں نہیں، محبت! عتیقہ اوڈھو کی دانش تیمور کے ساتھ حیران کن خواہش



پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں اپنی ایک خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبول اداکار دانش تیمور کے ساتھ اسکرین پر نظر آنا چاہتی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ اکثر انہیں دانش تیمور کی والدہ کے کردار کی پیشکش کی جاتی ہے، لیکن وہ سمجھتی ہیں کہ وہ آنٹی کا کردار بھی بخوبی نبھا سکتی ہیں۔



اداکارہ نے یہ بھی تجویز دی کہ اگر ایک کہانی بنائی جائے جس میں ایک نوجوان لڑکا بڑی عمر کی خاتون سے محبت کرتا ہے تو وہ دانش تیمور کے ساتھ اس طرح کے کردار میں کام کرنے کو تیار ہیں۔

👉مزید پڑھیں:ایمن اور منیب کے گھر بیٹی کی پیدائش👈

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکار بلال عباس اور گلوکارہ ہادیقہ کیانی بھی بڑے عمر کے کرداروں کے ساتھ محبت کی کہانیوں میں نظر آ چکے ہیں۔


عتیقہ اوڈھو کی یہ رائے مداحوں کے لیے دلچسپ ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ آیا دانش تیمور کے ساتھ ان کی جوڑی مستقبل میں کسی ڈرامہ سیریل میں سامنے آتی ہے یا نہیں۔





Post a Comment

0 Comments